نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جوزف وٹل نے کہا کہ ایران سمندری جہازوں کے لئے اپنے ڈرون طیاروں سے خطرے پیدا کر سکتا ہے۔
واشنگٹن ٹائمز کے مطابق ایران اپنی الیکٹرانک رائفل امریکہ کے ڈرون طیاروں کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کر سکتا ہے۔
فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ رائفل کی شکل کا یہ ہتھیار ڈرون طیارے کے ٹرانسمیشن نظام کو پی ...
جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔ الوقت - مشرق وسطی کے استحکام کے لئے ایران کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا ...
جوزف وٹل نے بدھ کے روز امریکی ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کی کمیٹی میں دعوی کیا کہ ایرانی کشتیوں نے بین الاقوامی سمندر میں غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیارکرتے ہوئے امریکی فوج کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کی ہیں اور صرف گزشتہ ایک سال کے دوران اس قسم کے تقریبا تین سو واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ہیں۔
ایران کے وز ...